کلاسیکی موسیقی کے ’چاند اور سورج‘ جمعہ 30 اگست 2019 11:28 چاند علی خان اور سورج علی خان فن موسیقی کے مشہور پٹیالہ گھرانے کے چشم و چراغ ہیں۔ ان کا کہنا ہے کہ وہ موسیقی کی کلاسیکی روایت سے جڑے رہنا چاہتے ہیں۔ ہمارے ساتھی شیراز حسن نے ان گائیک بھائیوں سے بات چیت کی۔ دیکھیے اس ویڈیو میں موسیقی پٹیالہ گھرانہ پاکستان انڈیا شیئر: واپس اوپر جائیں