Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعرات ، 05 فروری ، 2026 | Thursday , February   05, 2026
جمعرات ، 05 فروری ، 2026 | Thursday , February   05, 2026

کلاسیکی موسیقی کے ’چاند اور سورج‘

چاند علی خان اور سورج علی خان فن موسیقی کے مشہور پٹیالہ گھرانے کے چشم و چراغ ہیں۔ ان کا کہنا ہے کہ وہ موسیقی کی کلاسیکی روایت سے جڑے رہنا چاہتے ہیں۔ ہمارے ساتھی شیراز حسن نے ان گائیک بھائیوں سے بات چیت کی۔ دیکھیے اس ویڈیو میں 

شیئر: