Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعرات ، 12 جون ، 2025 | Thursday , June   12, 2025
جمعرات ، 12 جون ، 2025 | Thursday , June   12, 2025

کیل اور دھاگوں سے شاہکار پورٹریٹ بنانے والا فنکار

ہزارہ کمیونٹی سے تعلق رکھنے والے شوکت علی کیل اور دھاگوں سے قائد اعظم اور دیگر نامور شخصیات کے پورٹریٹ تیار کرتے ہیں۔ ہاتھ سے کیلوں اور دھاگوں کی مدد سے شاہکار پورٹریٹ کیسے تیار کیے جاتے ہیں؟ دیکھیے کوئٹہ سے اردو نیوز کے نامہ نگار زین الدین احمد کی یہ ڈیجیٹل ویڈیو  

شیئر: