Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 10 مئی ، 2026 | Sunday , May   10, 2026
اتوار ، 10 مئی ، 2026 | Sunday , May   10, 2026

کیا مصنوعی ذہانت انسانی ذہانت کو پیچھے چھوڑ دے گی؟

دنیا میں مصنوعی ذہانت کی فیلڈ تیزی سے پھیل رہی ہے. آرٹیفیشل انٹیلیجنس کی اہمیت کا اندازہ اس بات سے لگایا جا سکتا ہے کہ  فیس بک اور ٹوئٹر جیسی کئی بڑی کمپنیاں مصنوعی ذہانت کے ذریعے منٹوں میں کروڑوں افراد کا ڈیٹا اکھٹا کرتی ہیں۔ اس حوالے سے پاکستان میں کیا ہورہا ہے؟ دیکھیے رضوان صفدر کی اس ویڈیو میں۔

شیئر: