Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
ہفتہ ، 08 اگست ، 2026 | Saturday , August   08, 2026
ہفتہ ، 08 اگست ، 2026 | Saturday , August   08, 2026

کشمیر: بندوق کی نوک پر سب خاموش

 

انڈیا کے زیر انتظام کشمیر کی خصوصی آئینی حثیت ختم کرنے کے بعد سری نگر شہر میں بدستور ماحول میں کشیدگی ہے اور مقامی لوگ اپنے ہی گھروں میں قید ہو کر رہ گئے ہیں۔ نماز جمعہ کے اجتماع میں بھی دس بارہ سے زیادہ لوگ نظر نہیں آتے۔ مزید دیکھیے اس ڈیجیٹل ویڈیو میں۔

شیئر: