Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعرات ، 05 فروری ، 2026 | Thursday , February   05, 2026
جمعرات ، 05 فروری ، 2026 | Thursday , February   05, 2026

ریت سے تاریخی مقامات بنانے والا فنکار

کراچی کے ساحل سمندر پر ایک ایسا باصلاحیت فنکار موجود ہے جو اپنے منفرد فن سے دیکھنے والوں کو حیرت میں مبتلا کر دیتا ہے۔ رحیم یار خان کا 28 سالہ عارف حسین ریت سے تاریخی مقامات کے نمونے بناتا ہے۔ مزار قائد ہو، مینار پاکستان یا باب خیبر، عارف حسین ہر تاریخی عمارت کو ریت سے بنانے کی مہارت رکھتا ہے۔ آپ بھی یہ شاہکار دیکھیے اس ڈیجیٹل رپورٹ میں

شیئر: