Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
بدھ ، 10 ستمبر ، 2025 | Wednesday , September   10, 2025
بدھ ، 10 ستمبر ، 2025 | Wednesday , September   10, 2025

وی آئی پی بلیوں کے لیے 'فائیو سٹار ہوٹل'

اسلام آباد میں اب بلیوں کے لیے ایک ‘فائیو سٹار ‘ ہوٹل کھل گیا ہے جہاں بلیاں قیام کے لیے آتی ہیں تو ان کی وی وی آئی پی مہمانوں کی طرح خوب آؤ بھگت کی جاتی ہے-گفٹ آ کیٹ نامی اس ہوٹل کی آخر ضرورت کیوں پیش آئی ، دیکھیے حسن ناصر خان کی اس ڈیجیٹل ویڈیو میں

شیئر: