Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 15 جون ، 2025 | Sunday , June   15, 2025
اتوار ، 15 جون ، 2025 | Sunday , June   15, 2025

کوئٹہ میں بکرا خریدنا ہوا آسان

پاکستان میں عید الاضحٰی پر قربانی کا جانور خریدنا ایک مشکل کام ہے۔ آپ کو جو بکرا پسند آتا ہے اس کی قیمت بڑھا چڑھا کر پیش کی جاتی ہے، لیکن کوئٹہ میں اس مسئلے کا حل نکال لیا گیا ہے۔ کوئٹہ کی سرکاری مویشی منڈی میں آپ کو بھاؤ تاؤ کرنے کی ضرورت اس لئے پیش نہیں آتی کیونکہ وہاں آپ کو قربانی کا جانور فی کلو کے حساب سے ملتا ہے۔ مزید دیکھیے کوئٹہ سے زین الدین احمد کی اس ڈیجیٹل رپورٹ میں

شیئر: