Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
منگل ، 15 جولائی ، 2025 | Tuesday , July   15, 2025
منگل ، 15 جولائی ، 2025 | Tuesday , July   15, 2025
تازہ ترین

’نہ جانے کس کس کا حوصلہ ہوں میں‘

0 seconds of 1 minute, 31 secondsVolume 90%
Press shift question mark to access a list of keyboard shortcuts
00:00
01:31
01:31
 
سعدیہ زمان پاکستان کے خصوصی افراد میں سے پہلی خاتون ہیں جن کی ایوان صدر میں تقرری ہوئی ہے۔ وہ گریڈ سولہ کے عہدے پر فائز ہیں اور سرکاری نوکری کے ساتھ ساتھ اپنی کمیونٹی کے افراد کے لیے رضاکارانہ طور پر بھی کام کرتی ہیں۔ ان کے بارے میں مزید جانیے بشیر چودھری کی اس ڈیجیٹل رپورٹ میں۔

شیئر: