Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
پیر ، 23 مارچ ، 2026 | Monday , March   23, 2026
پیر ، 23 مارچ ، 2026 | Monday , March   23, 2026

ایسا قبرستان جہاں لوگ تفریح کے لیے بھی جاتے ہیں

ٹارگٹ کلنگ کے باعث کوئٹہ کی ہزارہ برادری کے لیے تفریح گاہیں محدود سے محدود ہوتی جارہی ہیں۔ ان کے علاقے میں پارک نہ ہونے کے باعث وہ تفریح کے لیے اپنے آبائی قبرستان کا رخ کرتے ہیں۔ مزید دیکھیں زین الدین کی کوئٹہ سے اس ڈیجیٹل رپورٹ میں۔

شیئر: