Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعہ ، 15 مئی ، 2026 | Friday , May   15, 2026
جمعہ ، 15 مئی ، 2026 | Friday , May   15, 2026

پلیٹ ون زیرو ون: گھر کا کھانا پہنچانے والا ڈیجیٹل ریسٹورنٹ

’پلیٹ ون زیرو ون‘ ایک ایسی ایپ ہے جہاں سے نہ صرف آپ گھر کا کھانا آرڈر کر سکتے ہیں، بلکہ اس ایپ کے ذریعے گھر کا کھانا دوسروں کے ساتھ شیئر بھی کر سکتے ہیں۔ ’ون زیرو ون‘ کے ساتھ  100 سے زائد خواتین منسلک ہیں جو گھر بیٹھے پیسے بھی کما رہی ہیں۔ مزید دیکھیے حسن ناصر خان کی اس ڈیجیٹیل ویڈیو میں

شیئر: