Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعہ ، 25 جولائی ، 2025 | Friday , July   25, 2025
جمعہ ، 25 جولائی ، 2025 | Friday , July   25, 2025

ننھے سفید شیر جنھیں پیار سے چھونے کو دل چاہے!

لاہور کے چڑیا گھر میں گذشتہ ماہ پیدا ہونے والے تین ننھے سفید شیروں کو نگہداشت سینٹر میں رکھا گیا تھا جہاں وہ دن بھر کھیل کود کر گزارتے ہیں۔ چڑیا گھر انتظامیہ کے مطابق اب بچے جلد ان سفید شیروں کو دیکھ سکیں گے۔ مزید دیکھیے رائے شاہنواز کی اس ڈیجیٹل ویڈیو میں  

شیئر: