Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
پیر ، 10 اگست ، 2026 | Monday , August   10, 2026
پیر ، 10 اگست ، 2026 | Monday , August   10, 2026

'حکومت کی میڈیا پر پابندیاں لگانے کی پالیسی غلط ہے' چوہدری پرویز الہی

حکومت کے اتحادی اور سپیکر پنجاب اسمبلی چوہدری پرویز الہی نے میڈیا کو کنٹرول کرنے کی حکومتی پالیسی سے اختلاف کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایسی پالیسی کا حکومت کو فائدہ نہیں ہو گا۔انہوں نے یہ بات اردو نیوز کے نامہ نگار خرم شہزاد کو خصوصی انٹرویو میں کہی

شیئر: