Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعہ ، 15 مئی ، 2026 | Friday , May   15, 2026
جمعہ ، 15 مئی ، 2026 | Friday , May   15, 2026

وزیر اعظم بننے کا یہ مطلب نہیں کہ آرمی چیف آپ کی جیب میں ہو، چوہدری پرویز الہی

سپیکر پنجاب اسمبلی چوہدری پرویز الہی نے کہا ہے کہ نواز شریف نے فوج سے تیسری مرتبہ لڑائی کی اور وہ لڑنے سے باز ہی نہیں آتے جبکہ وزیر اعظم بننے کا یہ مطلب نہیں کہ آرمی چیف آپ کی جیب میں ہوتا ہے۔ انہوں نے یہ بات اردو نیوز کے نامہ نگار خرم شہزاد کو دیئے گئے ایک خصوصی انٹرویو میں کہی 

شیئر: