Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعہ ، 06 فروری ، 2026 | Friday , February   06, 2026
جمعہ ، 06 فروری ، 2026 | Friday , February   06, 2026

چرسی تکہ: دنبہ کڑاہی کا لاجواب ذائقہ یا پھر کچھ اور؟

پشاور کی نمک منڈی کا ’نثارچرسی تکہ شیش محل ریسٹورنٹ‘ نہ صرف پاکستان بلکہ بیرون ملک بھی اپنے ذائقے کی وجہ سے بہت مشہور ہے لیکن آخر اس ذائقے کا راز کیا ہے؟ جانیے رابعہ اکرم کی اس ڈیجیٹل ویڈیو میں

شیئر: