Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعرات ، 11 ستمبر ، 2025 | Thursday , September   11, 2025
جمعرات ، 11 ستمبر ، 2025 | Thursday , September   11, 2025

ٹرمپ یا عمران: زیادہ بااختیار کون؟

وزیراعظم عمران خان اور امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے درمیان ملاقات میں کئی اہم امور پر تبادلہ خیال کیاگیا، ملاقات میں دلچسپ بات یہ تھی کہ دونوں ہی ایک دوسرے کو بڑا لیڈر قرار دیتے رہے لیکن حقیقت میں کون زیادہ بااختیار اور طاقتور لیڈر ہے یہ جاننے کے لیے دیکھیے اردو نیوز کے لیے سینیئر تجزیہ کار حامد میر کا خصوصی وی لاگ

شیئر: