Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 26 اکتوبر ، 2025 | Sunday , October   26, 2025
اتوار ، 26 اکتوبر ، 2025 | Sunday , October   26, 2025

کیا آپ نے کبھی 165 کلو گرام کا پتھر اٹھایا ہے؟

 بھاری پتھر اٹھانے کا کھیل خطہ پٹھوار کے قدیم کھیلوں میں سے ایک ہے جسے آج بھی مقامی لوگ اور پہلوان کھیلتے ہیں۔ نوجوان پہلوان اپنا لوہا منوانے کے لیے بھاری پتھر اٹھا کر اٹھک بیٹھک بھی کرتے ہیں جو ہر کسی کے بس کی بات نہیں۔ مزید دیکھیے عرفان قریشی کی اس ڈیجیٹل ویڈیو میں 

شیئر: