Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعہ ، 19 دسمبر ، 2025 | Friday , December   19, 2025
جمعہ ، 19 دسمبر ، 2025 | Friday , December   19, 2025

’سویلین اداروں نے اپنے اوپر توجہ ہی نہیں دی‘ فواد چوہدری

وفاقی وزیر برائے سائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے اردو نیوز سے خصوصی انٹرویو میں کہا کہ جمہوری ادارے بار بار کی مداخلت اور سویلین کی بے توجہی کی وجہ سے کمزور ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ پاکستان کی خارجہ پالیسی پر پاکستان کی فوج کی رائے بہت اہم ہوتی ہے۔

شیئر: