Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
ہفتہ ، 11 اکتوبر ، 2025 | Saturday , October   11, 2025
ہفتہ ، 11 اکتوبر ، 2025 | Saturday , October   11, 2025

عمران خان خوش قسمت یا بد قسمت؟

عمران خان پاکستان کے خوش قسمت وزیراعظم ہیں یا بد قسمت وزیراعظم ہیں؟ کیا وہ چاہتے ہیں کہ اپوزیشن کی جماعتیں ان کے خلاف اسی ڈی چوک میں احتجاج کریں جہاں وہ خود کیا کرتے تھے یا وہ انہیں جیل میں ڈالنا چاہتے ہیں؟ یہ جاننے کے لیے دیکھیے اردو نیوز کے لیے معروف صحافی حامد میر کا خصوصی وی لاگ

شیئر: