اب کے ہم بچھڑے تو شاید کبھی خوابوں میں ملیں۔۔۔ جمعرات 18 جولائی 2019 14:30 گلوکار مہدی حسن نے ٹھمری اور غزل گائیکی میں اپنے کیرئیر کے شروع ہی میں اپنا نام بنا لیا اور وقت کے ساتھ انہیں شہنشاہ غزل کا خطاب بھی مل گیا۔ ان کی 92 ویں سالگرہ کے موقع پر دیکھیں ان کی کچھ یاد گار پرفارمنسز مہدی حسن شہنشاہ غزل فیض احمد فیض موسیقی لتا منگیشکر انڈیا پاکستان شیئر: واپس اوپر جائیں