Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
ہفتہ ، 26 جولائی ، 2025 | Saturday , July   26, 2025
ہفتہ ، 26 جولائی ، 2025 | Saturday , July   26, 2025

عوام اور اپوزیشن کا ایجنڈہ الگ الگ

پاکستان کی موجودہ سیاسی صورت حال کیا رخ اختیار کرے گی؟ کیا اپوزیشن کی جماعتیں عوامی مسائل کی ترجمانی کر رہی ہیں یا محض اپنے مفادات کے حصول کے لیے حکومت کے ساتھ محاذ آرائی کر رہی ہیں۔ یہ جاننے کے لیے دیکھیے سینیئر تجزیہ کار حامد میر کا اردو نیوز کے لیے خصوصی وی لاگ

شیئر: