عطا آباد جھیل کے نظارے جمعرات 11 جولائی 2019 3:00 تقریبا دس سال پہلے ہنزہ کی تحصیل عطا آباد سے گزرنے والے دریائے ہنزہ میں ایک حادثے کے نتیجے میں ایک خوبصورت جھیل وجود میں آئی۔ آج یہ جھیل سیاحوں کی خاص دلچسپی کا مرکز بن گئی ہے۔ مزید دیکھیے حارث خالد کی اس ڈیجیٹل ویڈیو میں عطا آباد جھیل ہنزہ شمالی علاقہ جات سیاحت شیئر: واپس اوپر جائیں