Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 08 جون ، 2025 | Sunday , June   08, 2025
اتوار ، 08 جون ، 2025 | Sunday , June   08, 2025

فنکاروں کے جلوے لکس سٹائل ایوارڈز کے میلے میں

کراچی میں اٹھارویں لکس سٹائل ایوارڈز کی تقریب منعقد کی گئی جس میں فلم، ٹیلیویژن، میوزک اور فیشن کی چار کیٹیگریز میں فنکاروں کو کل 28 اعزازات دیے گئے۔ خاص طور پر ماضی کی سپر اسٹاراداکارہ شبنم اور سٹائلسٹ نبیلہ کو لائف ٹائم اچیومنٹ ایورڈز کے ساتھ زبردست خراج تحسین پیش کیا گیا۔ کراچی سے دیکھیے صحافی کوکب جہاں کی یہ ڈیجیٹل ویڈیو 

شیئر: