Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
منگل ، 24 مارچ ، 2026 | Tuesday , March   24, 2026
منگل ، 24 مارچ ، 2026 | Tuesday , March   24, 2026

کوئٹہ میں پتھروں سے فاسٹ بولنگ۔۔۔

اٹھارہویں صدی میں افغانستان سے ہجرت کرکے پاکستان کے شہر کوئٹہ آنے والے ہزارہ قبیلے کے لوگ مخصوص ثقافت اور روایات کے ساتھ ساتھ اس کھیل کو بھی اپنے ساتھ لے کر آئے۔ آج بھی قبیلے کے افراد کا یہ پسندیدہ مشغلہ ہے۔ مزید اس حوالے سے دیکھیے زین الدین احمد کی رپورٹ

شیئر: