Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
منگل ، 16 دسمبر ، 2025 | Tuesday , December   16, 2025
منگل ، 16 دسمبر ، 2025 | Tuesday , December   16, 2025

نوجوانوں میں گیمنگ کیفوں کی بڑھتی مقبولیت

تقریبا ہر گھر میں سمارٹ موبائل فون اور کمپیوٹر سسٹم موجود ہیں لیکن اس کے باوجود نوجوانوں میں گیمنگ کیفے جانے کا رجحان بڑھ رہا ہے۔ آخر ان گیمنگ کیفوں میں ایسا کیا ہے کہ نوجوان وہاں جا کر گیم کھیلنے پسند کرتے ہیں؟ یہ جاننے کے لیے دیکھیے اردو نیوز کی جاسرا علی کی یہ ڈیجیٹل ویڈیو 

شیئر: