Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
منگل ، 28 اکتوبر ، 2025 | Tuesday , October   28, 2025
منگل ، 28 اکتوبر ، 2025 | Tuesday , October   28, 2025

’قدامت پرست سوچ کو چیلنج کرکے گلوکارہ بننے کا خواب دیکھا‘

ہنزہ میں آج بھی کچھ قدامت پرست لوگ لڑکیوں کے گانے بجانے کو اچھا نہیں سمجھتے لیکن سنیلا نے اس طرح کی سوچ  کو چیلنج کرکے خود گلوکار بننے کا خواب دیکھا اور اب وہ مقامی لڑکیوں کو بھی موسیقی سکھانے کے لیے پرعزم ہیں۔ سنیلا کی کہانی دیکھیے حارث خالد کی اس ڈیجیٹل ویڈیو میں

 

 

شیئر: