Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعرات ، 20 اگست ، 2026 | Thursday , August   20, 2026
جمعرات ، 20 اگست ، 2026 | Thursday , August   20, 2026

پاکستان کے پارلیمانی نظام کی ایک جھلک اس میوزیم میں!

دنیا بھر میں 30 جون کا پارلیمانی نظام کا عالمی دن منایا جاتا ہے۔ اسلام آباد میں واقع پارلیمینٹ ہاؤس میں اس حوالے سے ایک منفرد عجائب گھر بنایا گیا ہے۔ تفصیل دیکھیے ہمارے نامہ نگار وسیم عباسی کی اس ڈیجیٹل ویڈیو میں۔ 

شیئر: