Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعہ ، 25 جولائی ، 2025 | Friday , July   25, 2025
جمعہ ، 25 جولائی ، 2025 | Friday , July   25, 2025

پاک افغان سنسنی خیز ٹاکرے میں پاکستان اور کرکٹ کی جیت

پاکستان نے افغانستان کو شکست تو دے دی لیکن یہ مقابلہ آخری اوور تک کسی بھی طرف جا سکتا تھا۔ پاک افغان تعلقات کے تںاظر میں دونوں ملکوں کے شائقین کرکٹ کے درمیان ناخوشگوار واقعہ بھی کھیل کا مزا کرکرا نہ کر سکا اور یوں پاکستان کے ساتھ کرکٹ بھی جیت گئی۔  کرکٹ گرو عبدالغفار اس پرفارمنس پر کیا کہتے ہیں، دیکھیے اس ویڈیو میں 

شیئر: