شیشے پر خوبصورت نقش و نگار یا مختلف رنگوں والے شیشے کے ٹکڑوں کو جوڑ کر اکثر گھروں میں سجاوٹ کے لیے استعمال کیا جاتا ہے لیکن شیشے پر ایچنگ یعنی اسے کھرچ کر کوئی شاہکار تخلیق کرنا بالکل انوکھا کام ہے۔ پاکستان میں گلاس ایچنگ جیسا نازک اور باریک کام کرنے والے قاسم علی سے آپ کو ملوا رہے ہیں اردو نیوز کے نامہ نگار حسن ناصر خان
27, مئی 2025