Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعہ ، 19 دسمبر ، 2025 | Friday , December   19, 2025
جمعہ ، 19 دسمبر ، 2025 | Friday , December   19, 2025

'نوجوان گلوکاروں کو پالش نہیں کیا جاتا'

پاکستان میں کئی نوجوان موسیقی کے شعبے میں آنا چاہتے ہیں لیکن ان کے لیے باقاعدہ کوئی کوچنگ سینٹر ہیں اور نہ ہی ان کی حوصلہ افزائی کی جاتی ہے۔ ایسے میں ایک موسیقار نادر عباس ابھرتے گلوکاروں کو ایک پلیٹ فارم فراہم کر رہے ہیں جہاں انہیں اور ان کے کام کو فروغ دیا جاتا ہے۔ موسیقی کے عالمی دن کے موقع پر دیکھیے حارث خالد کی یہ ڈیجیٹل ویڈیو 

شیئر: