Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 27 جولائی ، 2025 | Sunday , July   27, 2025
اتوار ، 27 جولائی ، 2025 | Sunday , July   27, 2025

اسلام آباد میں چینی ثقافت کے رنگ

چائنا کلچر سینٹر نے چینی فنکاروں کے طائفے کا اسلام آباد میں رنگا رنگ ثقافتی میلہ سجایا جس میں چین کے روایتی ڈریگن ڈانس اور وائلن کی مدھر دھنیں پیش کی گیئں۔ مزید دیکھیں اردو نیوز کے حارث خالد کی اس ڈیجیٹل ویڈیو میں 

شیئر: