Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعہ ، 06 فروری ، 2026 | Friday , February   06, 2026
جمعہ ، 06 فروری ، 2026 | Friday , February   06, 2026

پروفیشنل فوٹوگرافرز کی بقا کی جنگ

ٹورسٹ فوٹو گرافروں کے لیے سب سے بڑا چیلنج اپنے شعبے کو زندہ رکھنا ہے، بالخصوص ایسے دور میں جب ہر شخص جدید سے جدید موبائل کیمرا اپنی جیب میں لیے پھر رہا ہے۔ اس چیلنج سے وہ کیسے نمٹ رہے ہیں، آئیے دیکھتے ہیں اسلام آباد سے ایمان حسن کی اس ڈیجیٹل ویڈیو میں

شیئر: