Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعہ ، 06 فروری ، 2026 | Friday , February   06, 2026
جمعہ ، 06 فروری ، 2026 | Friday , February   06, 2026

ایک بوتل خون سے تین زندگیاں بچائیں

ماہرین طب کے مطابق خون کی ایک بوتل سے تین زندگیاں بچائی جا سکتی ہیں۔ خون دینے والے شخص کے جسم میں بھی فورا تازہ خون بننا شروع ہو جاتا ہے لیکن کئی لوگ خون دینے سے پھر بھی گبھراتے ہیں۔ دیکھیے حارث خالد کی یہ ڈیجیٹل ویڈیو 

شیئر: