Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 10 مئی ، 2026 | Sunday , May   10, 2026
اتوار ، 10 مئی ، 2026 | Sunday , May   10, 2026

’تیزابی ٹوٹے‘: محمد علی عزیزی روتوں کو ہنسانے والے

پاکستان کے ایک نجی نیوز چینل کا طنز و مزاح کے خاکوں پر مبنی پروگرام 'تیزابی ٹوٹے' ہر گھر میں جانا پہچانا نام ہے۔ مگر بہت کم لوگ روتوں کو ہنسا دینے والے کردار عزیزی کو جانتے ہیں۔۔اردو نیوز کے رضوان صفدر آج آپ کو عزیزی سے ملوا رہے ہیں۔ دیکھیے اس ڈیجیٹل ویڈیو میں

شیئر: