Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعہ ، 08 مئی ، 2026 | Friday , May   08, 2026
جمعہ ، 08 مئی ، 2026 | Friday , May   08, 2026

پردیسیوں کی جانب سے اپنی ماں بولی میں عید مبارک!

پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد کو پردیسیوں کا شہر کہا جاتا ہے لیکن وقت کے ساتھ بہت سے شہروں سے آئے باسی بھی اسلام آباد میں ہی عید مناتے ہیں۔ایسے ہی کچھ پردیسیوں نے اپنی ماں بولی میں سب کو عید کا پیغام دیا ہے۔  آپ کو بھی اپنی مادری زبان میں اردو نیوز کی جانب سے عید مبارک ! دیکھیے اسلام آباد سے حارث خالد کی یہ ڈیجیٹل ویڈیو

شیئر: