Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
پیر ، 23 مارچ ، 2026 | Monday , March   23, 2026
پیر ، 23 مارچ ، 2026 | Monday , March   23, 2026

نان جو دنوں بعد بھی تازہ کا تازہ، سائز ایسا کہ ختم ہونے کا نام نہ لے

 پاکستان کے مختلف شہروں میں افغانی نان کافی شوق سے کھائے جاتے ہیں مگر کوئٹہ کے افغانی نانوں کی بات ہی کچھ الگ ہے۔ دو دن بعد بھی نان کا ذائقہ ایسا جیسے ابھی ابھی تندور سے نکالا ہو اور سائز ایسا کہ ختم ہی نہیں ہوتا۔ کوئٹہ سے دیکھیے زین الدین کی یہ ڈیجیٹل ویڈیو 

شیئر: