Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعہ ، 06 فروری ، 2026 | Friday , February   06, 2026
جمعہ ، 06 فروری ، 2026 | Friday , February   06, 2026

طلبہ نے غیر فعال ہسپتال کو لائبریری میں تبدیل کر دیا

کوئٹہ میں ایک ایسا ہسپتال ہے جو مریضوں کا نہیں بلکہ کچھ  ایسے طلبہ کا علاج کرتا ہے جنھیں کسی قسم کا طبی عارضہ نہیں۔ ان طلبہ کو ایسی کون سی بیماری لاحق ہے؟ یہ جاننے کے لیے دیکھیے اردو نیوز کے نامہ نگار زین الدین کی یہ ڈیجیٹل ویڈیو 

شیئر: