Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
بدھ ، 23 ستمبر ، 2026 | Wednesday , September   23, 2026
بدھ ، 23 ستمبر ، 2026 | Wednesday , September   23, 2026

لاہور لاہور ہے!

ویسے تو ماہ رمضان میں ہر شہر میں مزے مزے کے پکوان سحر و افطار کا دسترخوان سجاتے ہیں۔ لیکن لاہور کی سحری میں پکوانوں کے ذائقے ہی کچھ الگ ہیں۔ لاہور میں سحری کے رنگ دیکھیے نوشین نقوی کی اس ڈیجیٹل ویڈیو میں
 

شیئر: