Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 17 مئی ، 2026 | Sunday , May   17, 2026
اتوار ، 17 مئی ، 2026 | Sunday , May   17, 2026

انڈین الیکشن، کہیں خوشی کہیں غم

انڈیا کے عام انتخابات میں نریندر مودی کی بھارتیہ جنتا پارٹی عام انتخابات میں ایک بار پھر فاتح بن کر سامنے آئی ہے۔ نیو دہلی میں بی جے پی کے ہیڈ کوارٹر کے باہر سیاسی کارکن جشن منا رہے ہیں جبکہ کانگرس کے کیمپ میں بالکل خاموشی ہے۔ مزید دیکھیے اس ڈیجیٹل ویڈیو میں 

شیئر: