Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
منگل ، 16 دسمبر ، 2025 | Tuesday , December   16, 2025
منگل ، 16 دسمبر ، 2025 | Tuesday , December   16, 2025

ملیے سندھ کی روایتی شال بننے والی سیانی خاتون سے!

پاکستان کے ہر صوبے کی اپنی علیحدہ ثقافت اور شناخت ہے۔  اسی طرح سندھ کے شہر خیرپور میرس میں تیار ہونے والی روایتی شال سندھی ثقافت کی عکاسی کرتی ہے۔ اس حوالے سے دیکھیے اردو نیوز کے نامہ نگار حارث خالد کی یہ ڈیجیٹل رپورٹ۔

شیئر: