Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعرات ، 21 اگست ، 2025 | Thursday , August   21, 2025
جمعرات ، 21 اگست ، 2025 | Thursday , August   21, 2025

وزیراعظم عمران اور صدر ٹرمپ کی ملاقات کب ہو گی؟

پاکستان کے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے امریکی صدر ٹرمپ اور وزیراعظم عمران خان کے درمیان مستقبل میں ملاقات کے بارے میں کہا ہے کہ دوحا میں طالبان کے امریکہ سے مذاکرات آگے بڑھتے ہیں تو اس سے ماحول سازگار ہو جائے گا۔ اردو نیوز کے نامہ نگار خرم شہزاد کا وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی سے خصوصی انٹرویو۔

شیئر: