Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعرات ، 11 ستمبر ، 2025 | Thursday , September   11, 2025
جمعرات ، 11 ستمبر ، 2025 | Thursday , September   11, 2025

موت کے کنویں میں زندگی کی بازی کھیلنے والا بازی گر

موت کے کنویں میں موٹر سائیکل دوڑانا زندگی اور موت کا ایک کھیل ہے، جس میں موٹرسائیکل چلانے والے سے زیادہ دیکھنے والوں کی دھڑکنیں بے قابو ہو جاتی ہیں۔ اردو نیوز کے نامہ نگار شیراز حسن نے ایسے ہی ایک فنکار سے ملاقات کی جو موت کے کنویں میں موٹرسائیکل چلاتے ہیں۔ محمد اجمل عرف گوگا کے بارے میں مزید جانیے اس ویڈیو میں۔ 

شیئر: