Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
ہفتہ ، 07 فروری ، 2026 | Saturday , February   07, 2026
ہفتہ ، 07 فروری ، 2026 | Saturday , February   07, 2026

کیا اب لیموں سستے ہو جائیں گے؟

پاکستان کا آئی ایم ایف کے ساتھ بیل آؤٹ پیکج پر معائدہ تو طے پا گیا ہے لیکن عوام کو اشیا خور و نوش تاحال مہنگے نرخوں پر مل رہی ہیں۔ اسلام آباد میں لیموں فی کلو چھ سو روپے تک فروخت کیا جا رہا ہے جبکہ سرکاری ریٹ 290روپے ہے۔ مزید دیکھیں اس ویڈیو میں

شیئر: