Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
ہفتہ ، 26 جولائی ، 2025 | Saturday , July   26, 2025
ہفتہ ، 26 جولائی ، 2025 | Saturday , July   26, 2025

کوہلی نے اعتماد بڑھایا،یوراج سنگھ

 کٹک... ہندوستانی کرکٹ اسٹاریوراج سنگھ نے انکشاف کیاکہ کینسر کا علاج کرانے کے بعد ریٹائرمنٹ پر غور کررہا تھا لیکن ویرات کوہلی کے اعتماد نے مجھے آگے بڑھنے میں مدد فراہم کی۔ کپتان اور ٹیم کی تائید ملنے سے خود اعتمادی بڑھتی ہے۔ کپتان نے مجھ پر بہت اعتماد ظاہر کیا جو میرے لیے بہت اہم رہا۔واضح رہے کہ یوراج نے انگلینڈ کیخلاف 14ویں ون ڈے انٹرنیشنل سنچری اسکور کی تھی۔ یوراج نے اپنے کیریئر کے بیسٹ 150رنز اسکور کئے۔ 

شیئر: