Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعرات ، 11 ستمبر ، 2025 | Thursday , September   11, 2025
جمعرات ، 11 ستمبر ، 2025 | Thursday , September   11, 2025

زرداری اور سراج الحق کا ٹیلی فونک رابطہ

  اسلام آباد ...سابق صدر آصف زرداری نے اتوار کو امیر جماعت اسلامی سراج الحق سے ٹیلیفونک رابطہ کیا ہے۔ دونوں رہنماوں کے درمیان موجودہ سیاسی صورتحال پر گفتگو ہوئی۔ سیاسی امورپرمسلسل رابطوں پراتفاق کیا گیا۔ اس موقع پر سابق صدر آصف علی زرداری نے کہا کہ اپوزیشن جماعتوں میں تعاون ہوناضروری ہے۔ حکومت کی خلاف تمام سیاسی جماعتوں کومتحدہوناہوگا ۔حکومت کو مزید وقت دیناغلط ہے۔

شیئر: