Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 15 جون ، 2025 | Sunday , June   15, 2025
اتوار ، 15 جون ، 2025 | Sunday , June   15, 2025

والرو ٹیکساس اوپن گالف ٹورنامنٹ ٹیکساس میں کھیلا جائیگا

ٹیکساس :والرو ٹیکساس اوپن گالف ٹورنامنٹ آئندہ ماہ 4 سے 7 اپریل تک امریکی ریاست ٹیکساس میں کھیلا جائیگا۔ ایونٹ میں گالف کی ورلڈ رینکنگ کے نامور گالفرز ٹائٹل کے حصول کےلئے اپنے اپنے کھیل کا مظاہرہ کریں گے جبکہ ٹورنامنٹ میں امریکی گالفر اینڈریو لانڈری اپنے اعزاز کا دفاع کرینگے۔ ٹورنامنٹ کی اختتامی تقریب 7اپریل کو منعقد کی جائیگی جس میں جیتنے والے گولفرز کو انعامات سے نوازا جائیگا۔ 
  کھیلوں کی  مزید خبریں اور تجزیئے پڑھنے کیلئے واٹس ایپ گروپ " اردو نیوزاسپورٹس" جوائن کریں

شیئر: