Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 10 مئی ، 2026 | Sunday , May   10, 2026
اتوار ، 10 مئی ، 2026 | Sunday , May   10, 2026

رمضان کیلئے سمیہ کی دعائیں

جدہ ۔۔۔ معروف گلوکارہ سمیہ الخشاب 13دعاﺅں کی نئی ریکارڈنگ کرینگی۔ الجزیرہ اخبار کے مطابق ریکارڈنگ کا سلسلہ اپریل کے آغاز میں ہوگا۔ یہ دعائیں رمضان المبارک کے دوران ریڈیو سے سامعین کو سنوائی جائیں گی۔ سمییہ الخشاب پہلے بھی دعائیں ریکارڈ کراچکی ہیں۔

 

شیئر: