Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
منگل ، 26 اگست ، 2025 | Tuesday , August   26, 2025
منگل ، 26 اگست ، 2025 | Tuesday , August   26, 2025

تقریب تقسیم اسناد میں ماں کی ”قدم بوسی“

بریدہ ۔۔۔ قصیم یونیورسٹی میں تقریب تقسیم اسناد کے دوران ایک سعودی طالب علم نے اپنی ماں کے قدم چوم کر حاضرین کو ششدر کردیا۔ بعض حاضرین نے اس کی وڈیو بناکر سوشل میڈیا پر جاری کردی۔ اخبار 24کے مطابق بیٹے کا کہناہے کہ آج جو اسے ڈگری مل رہی ہے یہ سب ماں کی محبت ، شفقت اور سرپرستی کی دین ہے۔ اس نے ماں کے قدم چوم کر انہیں انکی خدمات پر خراج قدرو منزلت پیش کیا ہے۔ وہ اس کی بجا طورپر حقدار ہیں۔
 

شیئر: