Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 08 جون ، 2025 | Sunday , June   08, 2025
اتوار ، 08 جون ، 2025 | Sunday , June   08, 2025

بھاری رقم کے مصری چور گرفتار

بیشہ ۔۔۔ بیشہ کمشنری میں سد الملک فہد پولیس اسٹیشن کے اہلکاروں نے ایک نجی ادارے سے2لاکھ52ہزار800ریال چوری کرنے والے 3مصری ملزمان کو گرفتار کرلیا۔ سبق ویب سائٹ نے اسکی تفصیلات دیتے ہوئے بتایا کہ تینوں ملزمان نجی کمپنی میں اکاﺅنٹنٹ کے طورپر کام کررہے تھے۔ تینوں کو گرفتار کرلیا گیا۔ سبق کے مطابق مذکورہ رقم آبادی سے باہر چھپا دی گئی تھی۔ان میں سے ایک نے اعتراف کرتے ہوئے نشاندہی کردی۔ 
 

شیئر: