Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعہ ، 25 جولائی ، 2025 | Friday , July   25, 2025
جمعہ ، 25 جولائی ، 2025 | Friday , July   25, 2025

”السدیس “ پیٹرو ل اسٹیشن پر

مکہ مکرمہ ۔۔۔ مسجد الحرام کے شہرہ آفاق امام و خطیب شیخ ڈاکٹر عبدالرحمن السدیس کی تلاوت کا انداز دنیا بھر کے مسلمانوں میں پذیرائی حاصل کررہا ہے۔اخبار 24کے مطابق یہاں ایک پیٹرول اسٹیشن کا یمنی کارکن فیصل ہو بہو انکی آواز میں قرآن پاک کی تلاوت کرنے میں کامیاب ہوگیا۔ فیصل کی وڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔
 

شیئر: